Google

Archive for November, 2009

اوبامہ افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کل ( منگل کو ) کر رہے ہیں

Monday, November 30th, 2009

واشنگٹن ۔ امریکی صدر براک اوبامہ افغانستان کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کل ( منگل کو ) کر رہے ہیں ۔امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں مزید تیس سے پینتیس ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان متوقع ہے ۔ امریکی صدر براک اوباما کل ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی میں سینکڑ وں امریکی فوجیوں […]

پیپلزپارٹی الزامات عائد کرنے کے بجائے وعدے پورے کرے ، احسن اقبال

Monday, November 30th, 2009

لا ہور۔ مسلم لیگ نواز کے سیکرٹری اطلاعات احسن اقبال نے صوبہ سرحد کا نام پختونخواہ رکھنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کا نام پختونخواہ رکھنے سے انتشار پیدا ہو گا دیگر ناموں پر غور کیا جائے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال […]

ایران کی جانب سے دس مزید نئے ایٹمی پلانٹ لگانے کے اعلان کی مذمت کرتے ہیں ، ترجمان وائٹ ہاؤس

Monday, November 30th, 2009

واشنگٹن۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان رابرٹ گبز نے کہا کہ ان منصوبوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ایران اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے برخلاف کام کر رہا ہے اور ایران اپنے آپ کو عالمی برادری میں تنہا کر رہا ہے ۔برطانوی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

کینیڈا نے تیس سال پہلے بھارت سے جوہری شعبے میں تعاون پر لگائی پابندی اٹھالی

Monday, November 30th, 2009

بھارت سے پرامن مقاصد کیلئے جوہری شعبے میں تعاون بحال کرنے کیلئے بات چیت مکمل کر لی
اوٹاوہ ۔ کینیڈا نے تیس سال پہلے بھارت سے جوہری شعبے میں تعاون پر لگائی پابندی کو اٹھاتے ہوئے بھارت سے پرامن مقاصد کے لیے جوہری شعبے میں تعاون کو بحال کرنے کے لیے بات […]

ہائے بڑھاپا، ‘ عورتیں ہفتے میں 252 مرتبہ آئینہ دیکھتی ہیں

Monday, November 30th, 2009

لندن ۔عورتوں کو وقت گزرنے کے ساتھ بڑھاپا آنے کا اس قدر خوف ہوتا ہے کہ وہ ایک ہفتے میں 252 مرتبہ پریشان ہو کر خود کو آئینے میں دیکھتی ہیں۔ اس بات کا اظہار خواتین سے متعلقہ ایک تازہ ترین سروے رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ برطانیہ میں کئے گئے سروے کے مطابق […]

این آراو زدہ افراد کو ضمانتیں کرانیکی ضرورت نہیں، رحمان ملک

Monday, November 30th, 2009

لندن۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ این آر او سے مستفید افراد کو فی الحال ضمانتیں کرانے کی ضرورت نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ این آراو کے ذریعے صدر آصف زرداری کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے […]

دبئی مالیاتی بحران ‘ لوگ جائیدادیں بیچنے پر مجبور

Monday, November 30th, 2009

دبئی ۔ دبئی ورلڈ کے مالیاتی بحران کے باعث یہاں مقیم افراد نے نہ صرف جائیدادوں کی فروخت شروع کر دی، بلکہ اپنے وطن واپس لوٹنے کا ارادہ بھی کر لیا۔دبئی میں رہنے والے ایک جوڑ ے کا کہنا ہے کہ وہ گذشتہ ڈیڑ ھ سال سے یہاں پرسکون زندگی گزار رہا تھا، […]

دہشت گرد پہاڑوں یا دریاؤں میں بھی چلے جائیں ان کا قلع قمع کر کے دم لیں گے یہ ملک کے نہیں اسلام دشمن ہیں ‘ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف

Monday, November 30th, 2009

٭۔ ۔ ۔ ملک کو انتہا پسندی و دہشت گردی سے دو چار کرنے کا ذمہ دار ڈکٹیٹر ہے جس نے قوم و ملک کے مفاد کی جائے اپنے دور آمریت کو طول دینے کی کوشش کی، سابق دور میں صرف ایک دن میں پنجاب بینک کو 9 ارب روپے کا جھٹکا لگایا گیا
٭۔ […]

افغانستان میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، چھ اہلکار ہلاک

Monday, November 30th, 2009

کابل۔ افغان صوبہ نمروز میں پولیس اہلکار نے فائرنگ کر کے چھ ساتھیوں کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا۔ نمروز کے پولیس چیف عبدالجبار کے مطابق یہ واقعہ ضلع خاش میں پیش آیاجہاں ایک اہلکار نے چیک پوسٹ پر موجود اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چھ اہلکار موقع […]

واشنگٹن:امریکی فضائی اڈے کے قریب فائرنگ ، 4 پولیس افسران ہلاک

Monday, November 30th, 2009

واشنگٹن۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن کے قریب مسلح شخص نے فائرنگ کر کے چار پولیس افسران کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ امریکی ایئربیس کے قریب لیک وڈ شہر میں پیش آیا جہاں پولیس افسران ایک کافی شاپ میں بیٹھے تھے ، کہ مسلح شخص نے ان پر فائرنگ کر دی ۔ پولیس […]