Google

Archive for July, 2009

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ ہم نے غیرآئینی انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا۔ ۔ ۔ عمران خان

Friday, July 31st, 2009

دوسری جماعتوں نے نظریہ ضرورت کے تحت انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا
پاکستان تحریک انصاف کے سر براہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے بارے رد عمل
اسلام آباد ۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے ثابت ہوگیا ہے کہ ہم […]

ہم ملک میں روز روز لگنے والے مارشل لاء کا راستہ روکنا چاہتے ہیں ‘ 14 رکنی بینچ تشکیل دینے بارے چیف جسٹس کا موقف

Friday, July 31st, 2009

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ کے 14 رکنی بینچ نے 2007 ء کی ایمرجنسی کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کی ۔ فل بینچ تشکیل دینے کے مقاصد بارے چیف جسٹس نے 21 جولائی کو سماعت کے دوران کہا کہ اس پٹیشن کی سماعت کے لیے اتنا بڑا بینچ بنانے کا کیا مقصد ہے […]

فیصلہ کرنے والے 14 رکنی بینچ کے ارکان

Friday, July 31st, 2009

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججوں کی تعیناتی اور 3 نومبر کی ایمرجنسی سے متعلق درخواستوں کی سماعت 14 رکنی فل بینچ نے کی تھی جس کے سربراہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری تھے ۔چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ 3 نومبر کو جو کچھ ہوا اس کی ذمہ دار […]

اقبال ٹکا کیس عدالتی فیصلے کے جراثیم جب تک موجود رہیں گے جمہوری ادارے پنپ نہیں سکتے ، افتخار محمد چوہدری

Friday, July 31st, 2009

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ میں تین نومبر کے بعد اعلیٰ عدالتوں میں تعینات ہونے والے پی سی او ججز اور سندھ ہائی کورٹ کے دو ججوں کی برطرفی کے حوالے سے دو درخواستوں پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اپنے دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت نے کبھی بھی جنرل پرویز مشرف کے […]

سپریم کورٹ ‌نے 3 نومبر2007 کے اقدامات کو غیر آئینی قرار دے دیا

Friday, July 31st, 2009

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ میں ججز کیس اور تین نومبر کے اقدام کیخلاف دائر آئینی درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔فیصلے میں سابق صدر مشرف کے تین نومبر کے اقدام کو غیر آئینی ،غیر قانونی اور ماروائے عدالت قرار دیا ہے۔ اس سے قبل کیس کا فیصلہ نماز جمعہ کے بعد تک محفوظ […]

آپریشن راہ راست کے دوران2 مقامی کمانڈروں سمیت 5 دہشت گردوں نے ہتھیار چار باغ اور الٰہ آباد میں 6 دہشت گرد مارے گئے

Friday, July 31st, 2009

راولپنڈی ۔ سوات کے مختلف علاقوں میں آپریشن راہ راست کے دوران مقامی کمانڈروں سمیت 5 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دئیے۔ چار باغ اور الہ آباد میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔ سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران کھوگ باچا سے ابن امین کے بھائی ابن عقیل کو گرفتار کر […]

پاکستان کو فوجی آپریشن کیلئے ساڑھے تین ارب ڈالر کی امداد ملی ہے ۔ سید منور حسن

Friday, July 31st, 2009

٭۔ ۔ ۔ امریکہ پاکستان بدامنی، انتشار او رلوگوں کے قتل سے بہت سے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے
٭۔ ۔ ۔ وزیر اعلی پنجاب اس پر خاموش کیوں ہیں ، وہ سوات آپریشن کی حمایت کرتے ہیں ، پنجاب میں آپریشن پر کیا ردعمل ہو گا ۔امیر جماعت اسلامی کا نماز جمعہ کے اجتماع […]

وفاقی حکومت نے پانچ سالہ نئی سرمایہ کاری پالیسی کا مسودہ جاری کر دیا

Friday, July 31st, 2009

سرمایہ کاری کا سالانہ حجم 15 ارب ڈالر جبکہ خصوصی اقتصادی زونز کے لئے اتھارٹی قائم کی جائے گی
خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاروں کے لئے5سال اور ڈویلپرز کے لئے10 سال تک ٹیکس فری کی سہولت دی جائے گی
وزیر سرمایاکاری کی پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد۔۔وفاقی حکومت […]

اسرائیل نے غزہ آپریشن کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا اعتراف کر لیا

Friday, July 31st, 2009

مقبوضہ بیت المقدس۔اسرائیل نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ غزہ آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے غزہ آپریشن کے قانونی پہلوؤں کے جائزے پر مبنی 163 صفحات پر مشتمل شائع کی […]

ادیب اپنے قلم کی نوک سے حکمرانوں کو گھروں میں بٹھا سکتے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ

Friday, July 31st, 2009

کراچی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ادیب اپنے قلم کی نوک سے حکمرانوں کو گھروں میں بٹھا سکتے ہیں۔وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے6 کروڑ عوام کی رہائش گاہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں محکمہ سیاحت و ثقافت کی جانب سے تقریب تقسیم […]