Urdunewspaper News
میچ فکسنگ کی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے ‘ رحمان ملک
		<description>کراچی ‘ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے میڈیا پر دکھائی جانے والی ویڈیو جعلی بھی ہو سکتی ہے، پاکستان کرکٹ کے کھلاڑیوں کے خلاف اگر کوئی سازش ہوئی ہے تو اس کے حقائق جاننا چاہتے ہیں، سٹے میں کوئی بھی ملوث ...</description>
شہداد کوٹ ‘ آبی ریلہ گاجی کھاڑو میں داخل ہوگیا
		<description>شہدادکوٹ ‘ پانی کا ریلہ ضلع قنبر شہداد کوٹ کے شہر گاجی کھاوڑ میں داخل ہوگیا۔ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر ٹھٹہ کی تحصیل جاتی کو عوام نے خود خالی کردیا۔ چوہڑ جمالی کے قریب دو نہروں میں شگاف سے پانچ گاوٴں زیر آب آگئے۔ گاجی کھاوڑ میں سیلاب ...</description>
کرکٹ جوا بازی ‘ برطانوی پولیس نے گرفتار مظہر مجید کو ضمانت پر رہا کر دیا
		<description>لندن ‘ برطانوی پولیس نے جوا بازی کے الزام میں گرفتار مظہر مجید کو ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔35 سالہ مظہر مجید کو اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب دی نیوز آف دی ورلڈ نے پاکستانی کھلاڑیوں کے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں جوا بازی میں ...</description>
سپریم کورٹ نے ایڈہاک ججوں کی ملازمت میں توسیع کا عبوری حکم دے دیا
		<description>اسلام آباد ‘ سپریم کورٹ نے اٹھارویں ترمیم کیس کا فیصلہ آنے تک ہائی کورٹس کے بتیس ایڈیشنل ججز کی مدت ملازمت میں توسیع کا حکم دے دیاہے۔سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چاروں صوبائی ہائی کورٹس میں بتیس ایڈیشنل ججز مقرر ہیں۔ اٹھارہویں ترمیم کے فیصلے تک تمام ایڈہاک ...</description>
لارڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو ذلت آمیز شکست
		<description>لندن ‘ انگلینڈ اور پاکستان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کے چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 225 رنز سے شکست دے کرسیریز تین ایک سے جیت لی ہے ۔ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں اسے پاکستانی کی بدترین اور زلت ...</description>
آبی ریلا سجاول میں داخل ہو گیا ‘ سڑکیں اور دیہات زیر آب
		<description>ٹھٹہ‘ ٹھٹہ کے قریب دو نہروں میں شگاف اب تک پر نہیں کئے جا سکے۔ آبی ریلا سجاول میں داخل ہو گیا ہے۔ جس سے کئی اہم سڑکیں اور پچیس کے قریب دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ کوٹری بیراج میں پانی کی آمد میں بتدریج کمی ہو رہی ہے۔ سجاول ...</description>
پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کی جوا بازی ‘ ڈیڑھ لاکھ پاوٴنڈ برآمد ‘ ایک شخص گرفتار
		<description>لندن ‘ پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز ٹسٹ میں ذلت آمیز شکست سے پہلے ہی ایک برطانوی اخبار ”نیوز آف دی ورلڈ“ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت کئی کھلاڑی لارڈز ٹیسٹ میچ فکس کرنے میں ملوث ہیں ۔اخبار نے یہ بھی کہا ہے کہ ...</description>
پشاور حساس عمارت پر قبضہ کرنے والے دہشتگردوں نے سرنڈر کر دیا
		<description>پشاور‘ پشاور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی عمارت پر قبضہ کرنے والے دہشت گردوں نے خود کو سرنڈر کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس نے کہاہے کہ آپریشن مکمل کر کے اہلکاروں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ...</description>
دریائے سندھ کی برہمیٴ برقرار‘ پانی کا رُخ ٹھٹھہ اور سجاول کی طرف
		<description>ٹھٹھہ ‘ دریائے سندھ میں طغیانی سے پشتوں پر دباوٴ برقرار ہے ، کوٹری بیراج پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی۔ ٹھٹھہ کے قریب دو نہروں میں شگاف سے شاہراہ زیر آب آگئی، پانی کارخ ٹھٹھہ اور سجاول کی طرف ہے ۔ شکار پور کے قریب کیرتھر کنال ...</description>
پشاور ‘ دہشتگردوں کا حساس عمارت پر قبضہ ‘ دو اہلکار یرغمال
		<description>پشاور ‘ پشاور میں واقع امریکی قونصلیٹ کے قریب شدت پسندوں نے ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کر لیا ہے اور وہاں موجود دو اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل اطہر عباس نے کہاہے کہ پشاور میں تفتیش کے لئے لائے گئے ...</description>